چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعرات کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

جمعرات 11 اگست 2016 14:53

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعرات کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ، ستمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ0.015فیصد کی کمی سے 101.8یوآن (15.34 امریکی ڈالر ) ، دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 101.505فیصد پر بند ہوا ، جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.005فیصد کی کمی سے101.2یوآن پر بند ہوا ۔

(جاری ہے)

یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا داؤ پر لگائیں ۔

متعلقہ عنوان :