خام تیل کے نرخوں میں کمی

جمعرات 11 اگست 2016 15:15

ہانگ کانگ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء ) خام تیل کے نرخوں میں کمی کے ایشیاء میں سرمایہ کاری پر اثر انداز ہونے کے پیش نظر ہانگ کانگ سٹاکس جمعرات کو صبح کے سیشن میں قدرے اضافے پر بند ہوئے جبکہ شنگھائی یکساں رہا۔

(جاری ہے)

ہینگ سنگ انڈیکس0.2فیصد یا 43.08پوائنٹس کے اضافے سے 22535.51 ہو گیا جبکہ بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.09فیصد یا2.69پوائنٹس کے اضافے سے 3021.44 جبکہ چین کے دوسرے ایکسچینج کے سٹاکس پر کاروبار کرنیوالا شینزن کمپوزٹ انڈیکس0.49فیصد یا 9.70پوائنٹس کی کمی سے 1966.46ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :