امریکی اور سعودی عرب میں خام تیل کے ذخائر میں اضا فہ

جمعرات 11 اگست 2016 15:15

امریکی اور سعودی عرب میں خام تیل کے ذخائر میں اضا فہ

سنگاپور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء ) اعداد وشمار کے امریکی خام تیل کے ذخائر میں اضافے اور سعودی پیداوار میں اضافہ ظاہر کرنے کے بعد خام تیل کے نرخ گزشتہ روز ایشیائی کاروبار میں تیسرے روز بھی گر گئے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز جاری کیے جانیوالے سرکاری امریکی اعدادوشمار میں خام تیل کی فرد سامان میں اضافہ دکھایا گیا جس کی وجہ سے سرمایہ کار حیرت زدہ ہو گئے جنہیں توقع تھی کہ سپلائی میں کمی کی وجہ سے خام تیل کے نرخ رات کو تین فیصد گر جائیں گے جبکہ گیسولین سپلائیز اور امریکی ملکی پیداوار گرچکی ہے ۔تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ عالمی پیداوار کی سطح مانگ سے کہیں زیادہ گر گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :