سانحہ کوئٹہ میں ' را 'کا ہا تھ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کا افغانستان میں یرغمال عملہ محفوظ ہے ، بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے-سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کی جا رہی ہے، صورتحال کی ذمہ دار سعودی کمپنیاں ہیں، سعودی حکومت کا اس صورتحال سے براہ راست کوئی تعلق نہیں-ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا
میاں محمد ندیم جمعرات 11 اگست 2016 16:15
اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 11 اگست۔2016ء) پاکستان نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں ' را 'کا ہا تھ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ بھارت کے کسی بھی دراندازی کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر بین الاقوامی رد عمل سامنے آرہا ہے۔ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریانے کہا کہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر بین الاقوامی رد عمل سامنے آ رہا ہے۔
اوآئی سی ، اقوام متحدہ ، عالمی این جی اوز اورکئی ممالک نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پرتشویش ظاہر کی ہے۔ سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات سے سعودی حکومت کاکوئی تعلق نہیں۔ معاملہ پرائیویٹ کمپنیوں کا کیادھرا ہے۔نفیس ذکریا نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ پنجاب حکومت کے ہیلی کاپٹر کا افغانستان میں یرغمال عملہ محفوظ ہے ، بازیابی کی کوششیں جاری ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.