سانحہ کوئٹہ کے بعد عدالتوں کے مرکزی دروازوں پر پولیس کی اضافی نفری تعینات
جمعرات 11 اگست 2016 16:24
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے وکلاء کا وگ تیسرے روزبھی جاری رہا ایس پی سکیورٹی رانا طاہر نے خود سیشن کورٹ پہنچ کر وکلا کی سیکورٹی چیک کی ان کی آمد سے قبل پولیس اہلکاروں نے سیشن کورٹ کے مین گیٹ پر ہوائی فائرنگ کر کے اسلحے کو چیک بھی کیا ایس پی سیکورٹی کاکہنا تھا کہ سانحہ کوئٹہ کے بعد عدالتوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔
سیشن کورٹ کے انچارج انسپکٹر عابد حسین کا کہنا کہ پولیس کے جوان سیشن کورٹ کے مختلف دروازوں پر تعینات کر دیئے گئے ہیں، سکیورٹی کی جو خامیاں تھیں، ان کو دور کر دیا گیا ہے سیشن کورٹ ، سول کورٹ اور دیگر عدالتوں میں کسی بھی شخص کی بغیر تلاشی داخلے کی ممانعت کر دی گئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.