پنجاب میں انسداد پولیو مہم 29اگست سے شروع ہوگی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 11 اگست 2016 16:37

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء) :پنجاب میں انسداد پولیو مہم 29اگست سے شروع ہوگی۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے پنجاب میں انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کیلئے مئوخر کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

انسداد پولیو مہم بعض وجوہات کی بناء پرمئوخر کی گئی ہے۔اب پنجاب میں انسداد پولیو مہم 29اگست سے شروع ہوگی۔

متعلقہ عنوان :