چین کےپاور اسٹیشن میں دھماکہ،21 افراد ہلاک ہوگئے۔چینی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 11 اگست 2016 16:48

بیجنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء) :چین کےپاور اسٹیشن میں دھماکہ ہوگیاہے،دھماکے میں21 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔چینی میڈیا کے مطابق چین کےپاور اسٹیشن میں دھماکہ ہونے سے21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کوئی اطلاع موصول نہیں‌ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :