میاں منظور احمد وٹو کی پیپلز پارٹی خلیج کے صدر میاں منیر ہنس سے دبئی میں ملاقات

جمعرات 11 اگست 2016 17:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما میاں منظور احمد وٹو نے گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی خلیج کے صدر میاں منیر ہنس سے دبئی میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کے سابق مشیر سردار جاوید یعقوب، شیر خان اور آصف خان بھی موجود تھے ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال، تنظیمی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :