چیئرمین کمیٹی سینیٹر شاہی سید کی زیر صدار سینیٹ قائمہ کمیٹی انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس

سانحہ کوئٹہ میں سینیٹر جہانزیب جمالدینی کے بیٹے ،سینیٹر داؤد خان اچکزئی کے بھتیجے اور دیگر شہداء کیلئے دعا , دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے عسکری،سیاسی و مذہبی قیادت کو ایک پیج پر ہونا ہو گا، چیئرمین کمیٹی , دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے تمام پارٹیوں کو مصلحت چھوڑ کر سیاسی جرات کرنی چاہئے، سینیٹر شبلی فراز