کراچی، وکلاء کے پیش نہ ہونے کے باعث دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ایکٹ کے تحت گرفتار 2ملزمان پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی

جمعرات 11 اگست 2016 17:18

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) وکلاء کے پیش نہ ہونے کے باعث دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ایکٹ کے تحت گرفتار 2ملزمان پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ایکٹ کے تحت گرفتار سیاسی جماعت کے دو کارکنوں ناصر کھجی اور فہیم مرچی کے مقدمے کی سماعت ہوئی ۔جمعرات کو سماعت کے دوران ملزمان پر فرد جرم عائد ہونی تھی تاہم وکلاء کے پیش نہ ہونے کے باعث فرد جرم 26اگست تک موخر کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :