نوشکی پولیس نے ہیرؤنچی کی لاش برآمد کرلی

جمعرات 11 اگست 2016 17:22

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) نوشکی پولیس نے ہیرؤنچی کی لاش برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوشکی پولیس کو حمید کالونی کے علاقے میں ہیرؤنچی کی لاش ملی جسے سول ہسپتال نوشکی پہنچایا گیا جہاں ہیرؤنچی کی شناخت مراد خان ولد مولاایاز محمد حسنی ساکن کلی بادینی کے نام سے ہوئی،ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :