سیمنٹ کی مقامی فروخت میں گزشتہ ماہ12.4فیصد اضافہ

برآمد میں اضافے کیلیے حکومت سے فریٹ سبسڈی اوردیگر مراعات فراہم کرنے کامطالبہ , جولائی میں ایکسپورٹ معمولی کم،مجموعی فروخت9.8فیصدبڑھ گئی،اے پی سی ایم اے