گاڑیوں کی فروخت میں جولائی کے دوران 16 فیصد کمی

جون میں16ہزار 528یونٹس کے مقابل گزشتہ ماہ 13ہزار 932 گاڑیاں فروخت , تاخیر سے ڈیلیوری اور اوون منی کی وصولی فروخت میں کمی کی وجہ ہے،ماہرین