بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دوران بھیجی جانے والی ترسیلات کی مالیت میں جون کے مقابلے میں 36 فیصد کمی کا سامنا
جمعرات 11 اگست 2016 17:26
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء ) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رواں مالی سال کے پہلے مہینے جولائی کے دوران بھیجی جانے والی ترسیلات کی مالیت میں جون کے مقابلے میں 36 فیصد کمی کا سامنا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے جولائی میں 1ارب 32کروڑ 81لاکھ ڈالر وطن بھیجے جو جون 2016 میں بھیجی گئے 2ارب 7کروڑ 29لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 74کروڑ 48لاکھ ڈالر(36فیصد) اور جبکہ جولائی 2015 کے مقابلے میں 20.16 فیصد کم رہیں جب ترسیلات زر 1ارب 66کروڑ 36لاکھ 10 ہزار ڈالر تھیں، گزشتہ ماہ امریکا سے بھیجی جانے والی رقوم میں 33.54فیصد، برطانیہ 38.19 فیصد، سعودی عرب 20.18فیصد جبکہ متحدہ عرب امارات سے بھیجی جانے والی رقوم میں بھی 20فیصد تک کمی ہوئی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.