سانحہ کوئٹہ میں ' را 'کا ہا تھ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، پاکستان

بھارت کے کسی بھی دراندازی کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں،مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی جاری ہیں , افغانستان میں لاپتہ ہیلی کاپٹر کے عملہ کی باحفاظت بازیابی کیلئے کوششیں جاری ہیں، نفیس زکریاکی ہفتہ پریس بریفنگ