قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، ممبران نیشنل بینک کے صدر کیخلاف پھٹ پڑے
نیشنل بینک میں مارشل لا لگا ہوا ہے کوئی قرضہ یا نوکری نہیں چاہیئے اجلاس میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر بارے ریفنگ کوسٹ اینڈ منیجمنٹ اکاؤنٹس ترمیمی بل2015ء اور بے تامی ٹرانزیکشن بل2016ء موخر
جمعرات 11 اگست 2016 17:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں ممبران کمیٹی نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر کے خلاف پھٹ پڑے۔ نیشنل بینک میں مارشل لا لگا ہوا ہے کوئی قرضہ یا نوکری نہیں چاہیئے۔ ہمارے حلقوں کے لوگوں کے چھوٹے چھوٹے مسائل ہیں، 150سے زائد اراکین اسمبلی کو صدر کے خلاف شکایات ہیں لگتا ہے ان کو ہماری زبان سمجھ نہیں آ رہی۔
جمعرات کو قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئر مین کمیٹی قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا اس موقع پر جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی شیر اکبر خان کی جانب سے پیش کئے گئے بل سود کے خاتمہ کا بل2015ء کا جائزہ لیا گیا ۔ سیکرٹری خزانہ وقار مسعود نے کمیٹی کو آگاہ کیا کہ فیڈرل شریعت کورٹ میں یہ معاملہ زیر سماعت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.