سانحہ کوئٹہ،سکیورٹی ایجنسیوں کی ناکامی ہے، خورشید شاہ

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیا جائے تو یہ واقعات رک سکتے ہیں، وزارت داخلہ ان واقعات کے سدباب کیلئے سو چیں، اپوزیشن نے حکومت کے ساتھ ہمیشہ مکمل تعاون کیا ہے ،اپوزیشن لیڈر کی زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو , نیشنل ایکشن پلان کے20 نکات پر عملدرآمد نہیں ہوا ،اعتزازاحسن