روس اور برطانوی وزرائے خارجہ کا رابطہ، تعلقات کی بحالی پر غور

جمعرات 11 اگست 2016 17:58

ماسکو( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست ۔2016ء ) روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف اور ان کے برطانوی ہم منصب بورِس جانسن نے بذریعہ فون باہمی تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے بات چیت کی۔

(جاری ہے)

روسی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں رہنماوٴں نے دونوں ممالک کے تعلقات معمول پر لانے کے حوالے سے امید کا اظہار کیا اور سیاسی ڈائیلاگ شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ بیان کے مطابق وزرائے خارجہ شام کی صورتحال اور دہشت گردی کے موضوع پر بھی بات چیت کی۔۔

متعلقہ عنوان :