پاکستان ارجنٹائن کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دے کر دو طرفہ معاشی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلے پر عزم ہے ، زراعت کے شعبے میں وسیع تر تعاون کی ضرورت ہے ، زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون پائیدار تر قی او رفوڈ سیکورٹی کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے
سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق کی پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 11 اگست 2016 18:28
اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) سپیکر قومی اسمبلی سر دار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان ارجنٹائن کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دے کر دو طرفہ معاشی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلے پر عزم ہے ، زراعت کے شعبے میں وسیع تر تعاون کی ضرورت ہے ، زراعت کے شعبے میں باہمی تعاون پائیدار تر قی او رفوڈ سیکورٹی کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔
وہ جمعرات کو پاکستان میں ارجنٹائن کے سفیر آئیوان آئیون سیوچ سے گفتگو کرتے ہوئے کیاجنہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ان سے ملا قات کی ۔پاک،ارجنٹائن دوستی گروپ کے کنونیر غوث بخش خان مہر بھی اس موقع پر موجود تھے ۔سپیکر نے ارجنٹائن کے اپنے ہم منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کی پارلیمانوں کے مابین روابط میں فروغ اور اقتصادی تعاون میں اضافہ دو طر فہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.