اسلام آبادہائیکورٹ نے زیر تعمیر کثیر المنزلہ ہوٹل کو سیل کرنے کے کیس میں سی ڈی اے کو مزید کارروائی سے روک دیا
جمعرات 11 اگست 2016 18:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) اسلام آباد میں زیر تعمیر کثیر المنزلہ ہوٹل کو سیل کرنے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے سی ڈی اے کو مزید کارروائی کرنے سے روک دیا۔
(جاری ہے)
جمعرات کو کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اﷲ نے کہاکہ آئندہ سماعت تک لیز کی منسوخی کے فیصلے کو معطل نہیں کر رہے جب تک سی ڈی اے کی جانب سے جواب داخل نہیں ہوتا تب تک عدالت کوئی آرڈر نہیں دے سکتی۔
نجی ہوٹل کے مالک کی جانب سے بیرسٹر اعتزاز احسن عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کو بغیر لیز منسوخی کا اختیار نہیں۔ سی ڈی اے صرف ری شیڈولنگ کا اختیار رکھتا ہے۔ عدالت نے سی ڈی اے کو آئندہ سماعت پر جواب داخل کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 16 اگست تک ملتوی کر دیمزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.