افغان فورسز نے شدید لڑائی کے بعد ہلمند کے مرکزی ضلع ناوا پر طالبان کے قبضے کی کوشش ناکام بنا دی،80جنگجو ہلاک

ہرات اور لغمان میں بم دھماکوں میں 4سیکورٹی اہلکاروں سمیت 8افراد ہلاک، 11زخمی , ننگرہار میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں داعش کے 32جنگجو ہلاک، 26زخمی ، آپریشن ’’قہر سیلاب‘‘ کے دوران آرٹلری اور فضائی مدد بھی شامل تھی ، فوجی ترجمان