سانحہ کوئٹہ حکومت اور وزارت داخلہ کی مکمل ناکامی ہے،سیدخورشیدشاہ
وزارت داخلہ نے تنازع کھڑا کیا،ہمارا موقف عوام تک نہیں آنے دیا گیا، سانحے پر حکومت کے ساتھ ہیں، جب تک انسان زندہ ہے وہ سیاست کرتے رہیں گے ، انسانی جانوں کے ضیاع کا ازالہ نہیں ہوسکتا، آج یہ حکومت ہے کل کوئی اور آئے گی،پاکستان ہمارا ملک ہے ،اﷲ اسے قائم و دائم رکھے،اپوزیشن لیڈر حکومت کا رویہ درست نہیں، ہم خوفزدہ ہیں کہ اسٹیٹ کمزور نہ ہو، حکومت کو انا پرستی سے ہٹنا چاہیے،ایکشن پلان پر مکمل عمل ہوتا تو ایسے سانحات رونمانہ ہوتے، اعتزاز حسن کی میڈیا سے بات چیت
جمعرات 11 اگست 2016 18:44
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ حکومت اور وزارت داخلہ کی مکمل ناکامی ہے۔ وزارت داخلہ کو چاہیے کہ وہ ان واقعات کے بعد سوچے کہ ان کا سدباب کیسے ہوسکتاہے ۔ آیا اس ناکامی پر وزارت داخلہ شرمسار ہے بھی یا نہیں اور اس شرمساری کا وہ کس طرح ازالہ کرسکتی ہے۔
قائد حزب اختلاف نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں نے سانحہ کوئٹہ کے بعدحکومت کو تعاون کا یقین دلایا ہے اور ہم نے وزیراعظم کی تقریر کی تائید و حمایت کی ۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز کوئٹہ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ اس موقع پر سینٹ میں پیپلز پارٹی کے قائد حزب اختلاف اعتزاز حسن ، ڈاکٹرنفسیہ شاہ، سینیٹر روبینہ خالد اور سندھ کابینہ کے دو وزراء ناصر شاہ اور ممتاز جھکرانی اور پیپلز پارٹی بلوچستان سابقہ صدر صادق عمرانی بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران ریاض کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست، نیب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کاگنگارام ہسپتال اور مدر اینڈ چائلڈ بلاک کا دورہ ،ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا نوٹس، لیہ میں ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ملزم چند گھنٹے میں گرفتار
-
سمگلنگ کے خاتمے کیلئے وفاق، صوبوں اور تمام اداروں کو مل کر کام کرنا ہوگا، ملکی معیشت اور عوام کی بہتری کیلئے کئے جانے والے فیصلوں میں کسی کو آڑے آنے نہیں دیں گے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
-
چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان
-
پاکستان کو کم از کم 3سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے،وفاقی وزیرخزانہ
-
امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیراعظم شہباز شریف کوخط ، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناوٴں کا اظہار
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
-
پنجاب حکومت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کو ہائی پروفائل قرار دیدیا
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.