کلرینگ بک سے نسل نو کے ذہنوں سے بد عنوانی سے متعلق سوچ میں تبدیلی آئیگی ٗ قمر زمان چوہدری

نیب انسداد بد عنوانی کا اعلیٰ ادارہ ہونے کی حیثیت سے ملک سے بد عنوانی کے خاتمہ کیلئے آگاہی ،تدارک اور قانون پر عملدرآمد کی کثیر جہتی پالیسی پر عمل پیرا ہے ٗ خطاب