قومی اسمبلی میں انکم ٹیکس (ترمیمی) آرڈیننس 2016ء پیش کردیا گیا
جمعرات 11 اگست 2016 18:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی میں انکم ٹیکس (ترمیمی) آرڈیننس 2016ء پیش کردیا گیا۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل خان نے انکم ٹیکس (ترمیمی) آرڈیننس 2016ء پیش کیا۔ سید نوید قمر نے کہا کہ آئین صرف ہنگامی حالات میں آرڈیننس کے اجراء کی اجازت دیتا ہے۔
(جاری ہے)
یہ قومی اسمبلی کے اجلاس سے صرف ایک دن قبل جاری کیا گیا۔
پارلیمانی سیکرٹری خزانہ رانا محمد افضل خان نے کہا کہ ٹیکسوں کی وصولی اہم معاملہ ہے اس لئے یہ آرڈیننس لایا گیا۔ ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ آرڈیننسوں کی بجائے قانون سازی ہونی چاہیے۔ سپیکر نے کہا کہ آئین کے تحت جب پارلیمنٹ کا اجلاس ہو رہا ہو تو آرڈیننس نہیں آسکتا بصورت دیگر لایا جاسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.