مٹھی بھر دہشتگرد قوم کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتے، سانحہ کوئٹہ نے پوری قوم کو متحد کر دیا ہے‘ ولید اقبال
پاک ــــ افواج پاکستان نے خیبر پختونخواہ اور سندھ میں کامیا ب آپریشن کر کے بے پناہ کامیابیاں سمیٹی ہیں‘رہنما تحریک انصاف
جمعرات 11 اگست 2016 18:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی پولیٹیکل کمیٹی کے رکن ولید اقبال نے کہاہے کہ مٹھی بھر دہشتگرد قوم کے حوصلوں کو پست نہیں کر سکتے، سانحہ کوئٹہ نے پوری قوم کو متحد کر دیا ہے پاک افواج کے خلاف بولنے والوں کو اپنے گریبانوں میں جھانکنا چاہیے ،افواج پاکستان ، پولیس اور عوام نے دہشتگردی کے خلاف عظیم قربانیاں دی ہیں جسے ہمیشہ یا د رکھا جائے گا ۔
اپنے ایک بیان میں ولید اقبال نے کہاکہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی چیلنجز کا سامنا ہے دشمن قوتیں پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہی ہیں مگر وہ ناکام ہونگے، پاک ــــ افواج پاکستان نے خیبر پختونخواہ اور سندھ میں کامیا ب آپریشن کر کے بے پناہ کامیابیاں سمیٹی ہیں، پوری قوم پر امید ہے کہ افواج پاکستان اور دیگر سیکورٹی کے ادارے پاک سر زمین سے دہشتگردوں کا صفایا کر کے دم لیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.