عمران خان ملک میں موجود کرپشن کو جڑ سے اکھاڑدینا چاہتے ہیں،حلیم عادل شیخ
حکومت کے وفاداروں کے سوا اس ملک میں کوئی خوشحال نہیں ہے ،رہنما ء پاکستان تحریک انصاف
جمعرات 11 اگست 2016 18:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ نواز لیگ کی حکومت جمہوری حکومت کہلانے کے ہرگز لائق نہیں ہے ،حکمرانوں نے اس قوم کو کیا دیاہے جو وہ اقلیتوں کا تحفظ کرسکتی ہے ؟۔نوازلیگ کی نسبت تحریک انصاف اس ملک میں اقلیتوں کو ان کے حقوق دینے پر یقین رکھتی ہے ،نوا زلیگ اقلیتوں کے قومی دن کو محض خانہ پوری کے لیے منارہی ہے اس ملک میں رہنے والی سبھی قومیں جانتی ہیں کہ ملک اس وقت مفلسی کی آخری حدوں کو چھورہاہے ۔
عادل ہاؤس سے جاری بیان میں حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا کہ حکومت کے وفاداروں کے سوا اس ملک میں کوئی خوشحال نہیں ہے ،دہشت گردی ہو یا غربت کا خاتمہ اتنی ہمت موجودہ حکمرانوں میں نہیں ہے ،غیروں کی خوشنودی اوردولت جمع کرنے کا جنون جن ممالک کے حکمرانوں میں ہو وہ ممالک کبھی ترقی نہیں کرسکتے اور بدقسمتی سے ہمارے حکمران ان دونوں ہی معاملات میں اپنا ثانی نہیں رکھتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.