اقبال ٹاؤن میں بجلی کے تار گرنے سے جاں بحق ریسکیو اہلکار کے لواحقین کے لئے 2لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان
مدثر کے گھر والے نوکری کیلئے بھی درخواست دے سکتے ہیں ،واقعے کی تحقیقات کیلئے 3رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی ‘ ڈی جی ریسکیو ارشد ضیاء
جمعرات 11 اگست 2016 18:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) ڈائریکٹرجنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122) بریگیڈئیر (ر)ڈاکٹر ارشد ضیاء نے اقبال ٹاؤن میں بجلی کے تار گرنے سے جاں بحق ہونیوالے ریسکیو اہلکار کے لواحقین کے لئے 2لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان کر دیا جبکہ واقعے کی تحقیقات کے لئے 3رکنی کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز اقبال ٹا?ن کے علاقے میں ریسیکو 1122کی گاڑی پر بجلی کے تار گرنے کے باعث ریسکیو اہلکار مدثر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے تھے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.