آزادی ٹرین نمایاں اقدامات‘ ملک کے روشن مستقبل اور تاریخ آزادی سے قوم کو آگاہ کرنے کا روشن سفر ہے‘پرویز رشید

تمام لوگ دھرنوں کی سیاست سے نکل کر قومی پرچم کے سائے تلے متحد ہو کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں ٗخطاب , ریلوے میں سیاست کو نہیں گھسنے دیا، نہ کوئی سفارش ہے اور نہ ہی کوئی سیاسی مداخلت ہے ٗسعد رفیق