پی ایس ایکس میں تیزی کا تسلسل برقرار، 100 انڈیکس مزید 55.72 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 39861.60 پوائنٹس پر بند
جمعرات 11 اگست 2016 19:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا تسلسل برقرار رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 55.72 پوائنٹس کے اضافے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 39861.60 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں7 ارب 68 کروڑ 1 لاکھ 49 ہزار 706 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ خرید و فروخت میں بھی 14 کروڑ 28 لاکھ 57 ہزار 850 حصص کی تیزی رہی جبکہ تجارتی حجم میں 94 کروڑ 46 لاکھ 72 ہزار 224 روپے کا اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق پیر تا جمعرات کے ایس ای میں مجوعی طور پر 471.39 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کو بھی پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس مزید 55.72 پوائنٹس کے اضافے سے 39861.60 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ 100 انڈیکس میں بدھ کو 142.17 پوائنٹس، منگل کو 187.54 پوائنٹس اور پیر کو 85.96 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.