پی ایس ایکس میں بیرونی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے،عارف حبیب
جمعرات 11 اگست 2016 19:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بیرونی سرمایہ کاروں کی دلچسپی تیزی سے بڑھ رہی ہے، پی ایس ایکس کے 40 فیصد شیئرز تجربہ کار سرمایہ کاروں کو فروخت کئے جائیں جو خصوصی دلچسپی اور نئے پروڈکٹس سے مارکیٹ کا حجم بڑھا سکیں، پاکستان اسٹاک ایکسچینج اپنے قیام سے اب تک کاروبارمیں تیزی کے نئے ریکارڈ بنا چکا ہے اور مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کیلئے دلچسپی بڑھ رہی ہے۔
پی ایس ایکس کے 40 فیصد شیئرز کی خریداری میں امریکا، برطانیہ، چین اور دیگر ملکوں کی دلچسپی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ممبر کمپنی عارف حبیب گروپ کے چیئرمین عارف حبیب نے کہا کہ قوی امید ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز اچھے اور تجربہ کار بیرونی سرمایہ کاروں کو فروخت ہوں گے تاکہ وہ نئے اور اچھے پروڈکٹس متعارف کرواسکیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.