مذہبی اقلیتوں کے تحفظ کے لیے انتخابی اصلاحات کی جائیں ،کہ ملکی بقا اور سلامتی تمام شہریوں کو متناسب نمائندگی اور حقوق کی فراہمی میں مضمر ہے، قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے لیے مخصوص کوٹہ 10سیٹوں سے بڑھا کر 18سیٹیں کیا جائے
امریکی سفیرڈیوڈ ہیل، آسٹریلوی ہائی کمشنر،جرمن سفیر، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر پال بھٹی اور دیگر کا اقلیتوں کے عالمی دن پر منعقدہ سیمینار سے خطاب
جمعرات 11 اگست 2016 19:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) پاکستان میں امریکی سفیرڈیوڈ ہیل، آسٹریلوی ہائی کمشنر،جرمن سفیر اور دیگر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والی مذہبی اقلیتوں کے جان ومال کے تحفظ اور سماجی برابری کے لیے ملک میں سود مند انتخابی اصلاحات کے ذریعے بہتری لائی جا سکتی ہے جبکہ مذہبی اقلیتوں کو قومی دھارے میں شامل کیے بغیر ترقی کے اہداف کا حصول نا ممکن ہے۔
وہ جمعرات کو اقلیتوں کے عالمی دن کے حوالے سے منعقد کیے گئے ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے ۔ مقررین کا کہنا تھا کہ ملکی بقا اور سلامتی تمام شہریوں بشمول اقلیتی برادری کو متناسب نمائندگی اور حقوق کی فراہمی میں مضمر ہے۔ قلیتوں کے عالمی دن کے حوالے سے آل پاکستان مائناریٹیز الائنس کے چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر برائے قومی ہم آہنگی ڈاکٹر پال جیکب بھٹی کی جانب سے کیا گیاجبکہ پاکستان میں امریکی سفیرڈیوڈ ہیل، آسٹریلیین ہائی کمشنر،جرمن سفیرسمیت بڑی تعداد میں غیر ملکی سفیروں اور سفارت خانوں کے نمائندگان کی ایک بڑی تعداد نے پاکستان میں مذہبی اقلیتوں سے اظہار یکجہتی کے لیے موجود تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.