کراچی میں 3 روز کیلئے ساحل سمندر پر نہانے اور ون ویلنگ پر پابندی عائد

muhammad ali محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 19:12

کراچی میں 3 روز کیلئے ساحل سمندر پر نہانے اور ون ویلنگ پر پابندی عائد

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست2016ء) کراچی میں 3 روز کیلئے ساحل سمندر پر نہانے اور ون ویلنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جشن آزادی قریب آتے ہی کراچی کے ایڈمنسٹریشن کی جانب سے کراچی میں 3 روز کیلئے ساحل سمندر پر نہانے اور ون ویلنگ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :