سی پیک کے تحت دونوں جانب انڈسٹریل زونز بنیں گے ،جہاں پاکستان اور چین کے سرمایہ کار سرمایہ کاری کرسکتے ہیں، پاکستان اور چین کی دوستی سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی، ہمالیہ سے بلند اور فولاد سے زیادہ مضبوط ہے
سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ کا بیان
جمعرات 11 اگست 2016 19:17
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی تہمینہ دولتانہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت بننے والے روٹ کے دونوں جانب انڈسٹریل زونز بنیں گے جہاں پاکستان اور چین کے سرمایہ کار سرمایہ کاری کرسکتے ہیں۔ انہیں مکمل سہولتیں اور سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان اور چین کی دوستی سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی، ہمالیہ سے بلند اور فولاد سے زیادہ مضبوط ہے۔
ہیوی مکینیکل کمپلیکس ، شاہراہ ریشم جیسے درجنوں عظیم تحفے چین نے ہمیں دیئے ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں ممالک کے تعلقات 68 سال گزرنے کے باوجود معاشی و تجارتی تعاون کی عکاسی نہیں کرتے۔ چین کی بھارت کے ساتھ تجارت 80 ارب ڈالر کی ہے جبکہ پاکستان کا آزمودہ اور مخلص دوست ہونے کے باوجود پاکستان اور چین کی باہمی تجارت 10 ارب ڈالر کے گرد گھومتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.