سیکیورٹی اداروں کاسرچ آپریشن، 15افغا نیو ں سمیت 115 مشتبہ افراد گرفتار
سرچ آ پر یشن میں 250 گھر وں کی تلاشی لی گئی، مذکورہ مقامات پر رہائش پذیر افراد کے کوائف چیک کئے گئے
جمعرات 11 اگست 2016 19:23
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) وفاقی دارا لحکومت میں سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے اسلام آباد پولیس ، رینجرز اور حسا س اداروںٍ کے افسران و جو انو ں کامشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 15افغا نیو ں سمیت 115 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا، شراب ، ہیر وئن ، موٹر سائیکل ،اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد ، گرفتار افراد کو متعلقہ تھانوں میں منتقل کر کے ان سے تفتیش کی جا رہی ہے ،21پیشہ وربھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی ، تفصیلات کے مطابق تھانہ رمنا ، اور تھا نہ کھنہ کے علاقوں میں پولیس، رینجرز اور انٹیلی جنس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا،اس دوران سرچ آ پر یشن 250 گھر وں کی تلاشی لی گئی اور مذکورہ مقامات پر رہائش پذیر افراد کے کوائف چیک کئے گئے ، سرچ آپریشن کے دوران115مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے متعلقہ تھانوں میں منتقل کیا گیا ہے جہاں سے ان سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے ،گرفتار افراد کے قبضے سے شراب ، ہیر وئن ، اسلحہ معہ ایمو نیشن اور موٹر سائیکل بغیر کاغذات کے بھی قبضہ پولیس میں لی گئی ،21پیشہ وربھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.