جامعہ کراچی،بی کام ریگولر کے ضمنی امتحانات برائے 2015 ء کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
جمعرات 11 اگست 2016 19:26
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹرارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی کام سال اول ودوئم اور سال اول دوئم باہم (ریگولر) کے ضمنی امتحانات برائے 2015 ء کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 19 اگست2016 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
بی کام سال اول ودوئم کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 4200=/ روپے فیس کے ساتھ جبکہ بی کام سال اول ودوئم باہم کے طلبہ اپنے امتحانی فارم 7200=/ روپے فیس کے ساتھ متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔
ایسے طلباوطالبات جو 2009 ء یا اس سے قبل کی انرولمنٹ کے حامل ہیں انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000=/ روپے اضافی چارجز بھی جمع کرانے ہوں گے۔واضح رہے کہ ایسے طلبا وطالبات جو 2014 ء کی انرولمنٹ کے حامل ہیں وہ ضمنی امتحانات برائے 2015 ء میں شرکت کے اہل نہیں ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.