ہائیکورٹ بار کا وفد کوئٹہ سے واپس لاہور پہنچ گیا

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 19:44

لاہور (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 11 اگست۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا وفد رانا ضیاء عبدالرحمن صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی قیادت میں سانحہ کوئٹہ کے شہید وکلاء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی ، زخمی وکلاء سے ملاقات کے بعد کوئٹہ سے واپس آ گیا ہے۔

(جاری ہے)

وکلاء برادری کو کوئٹہ کے حالات سے آگاہ کرنے کیلئے لاہوئی ہائیکورٹ بار کی جنرل کونسل کا اجلاس 12 جمعتہ المبارک کی صبح 11بجے دن کیانی ہال میں طلب کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :