18 اگست کو چاند گرہن ہوگا

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 11 اگست 2016 19:50

سرگودھا (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 11 اگست۔2016ء ) پاکستانی حدود سے باہر 18 اگست کو چاند گرہن ہوگا جو 3 گھنٹے تک جاری رہے گا ۔

(جاری ہے)

چاند گرہن براعظم امریکہ اور متعلقہ سمندری حکومت سمیت بحر الکاہل کے بڑے حصہ میں دیکھا جاسکے گا ماہرین کا کہنا ہے کہ 18 اگست بروز جمعرات کو چاند گرہن 12:30 پر شروع ہوکر 3:30 تک جاری رہے گا۔