اوول ٹیسٹ میں طویل انتظار کے بعد کامیابی قومی ٹیم کے ہاتھ لگ گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 11 اگست 2016 20:21

اوول ٹیسٹ میں طویل انتظار کے بعد کامیابی قومی ٹیم کے ہاتھ لگ گئی

اوول(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست۔2016ء ) اوول ٹیسٹ میں طویل انتظار کے بعد کامیابی قومی ٹیم کے ہاتھ لگ گئی ۔ ایک موقع پر انگلینڈ کی آدھی ٹیم 110رنز پر پوویلین لوٹ گئی تھی جس کے بعد معین علی اور بیئر سٹو نے چھٹی وکٹ کے لیے 93رنز کا اضافہ کیا جس کے بعد بیئر سٹو 55رنز بنا کر محمد عامر کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے سرفراز احمد کے ہاتھوں جکڑے گئے ۔