پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات ، سانحہ کوئٹہ پر افسوس کا اظہار

پاک فضائیہ کی جانب سے بلوچستان کے عوام اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار , اس وقت دہشت گرد قوتیں بلوچستان میں سرگرم عمل ہیں ، چند مقامی لوگ ان کے مہرے بنے ہوئے ہیں دشمن کے کاری وار کا منہ توڑ جواب دیں گے ، ثناء اﷲ زہری