وزیرمملکت کیڈ طارق فضل چوہدری کا پولی کلینک ہسپتال کا اچانک دورہ، میڈیکل ویسٹ ڈسپوزل کے نامناسب انتظام پر ایمرجنسی انچارج معطل
جمعرات 11 اگست 2016 21:31
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) وزیرمملکت کیڈ طارق فضل چوہدری کا پولی کلینک ہسپتال کا اچانک دورہ، میڈیکل ویسٹ ڈسپوزل کے نامناسب انتظام پر ایمرجنسی انچارج معطل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری نے اچانک پولی کلینک کا دورہ کرکے ایمرجنسی انچارج کو معطل کردیا گیا۔
(جاری ہے)
ایمرجنسی انچارج کو میڈیکل ویسٹ ڈسپوذل کے نامناسب انتظام پر معطل کر دیا گیا۔
وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ صحت کے معاملے پر کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ صفائی کی صورتحال پر کمی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ صفائی سے کافی حد تک بیماریوں میں کمی ہو سکتی ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے اسٹاک سے ختم ہونے والی دواؤں کے لئے فوری ٹینڈر کرنے کا حکم بھی دیا۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.