سانحہ کوئٹہ کے شہید غلام درانی ایڈووکیٹ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

جمعرات 11 اگست 2016 22:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء ) غلام محمد درانی ایڈووکیٹ بھی سانحہ سول ہسپتال کوئٹہ میں شہید ہوگئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم حاجی وحداد کے بیٹے تھے جنہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا اور فاتحہ خوانی کا سلسلہ خان شہید ہائی سکول پشتون آباد کے قریب الکوزئی مسجد میں جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :