شاہ رخ خان کو لاس اینجلس ایئرپورٹ پر روک لیا گیا،بھارتی میڈیا
فہد شبیر جمعہ 12 اگست 2016 07:17
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اگست۔2016ء)شاہ رخ خان کو لاس اینجلس ایئرپورٹ پرروک لیاگیا،بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی امیگریشن حکام کی شاہ رخ خان سےپوچھ گچھ جاری ہے ۔اس موقع پر سوشل میڈیا پر جاری پیغامات میں شاہ رُخخان نے کہا کہ سیکیورٹی معاملات سمجھتا ہوں اور ان کا احترام کرتا ہوں۔
(جاری ہے)
امریکا میں پرستاروں کی بڑی تعداد موجود ہے،امریکی امیگریشن کی جانب سےروکاجاناافسوس ناک ہے، اس موقع پر مزاحیہ انداز میں کنگ خان کا کہنا تھا کہ انتظار کے دوران انہوں نے کچھ پوکیمون پکڑ لئے ہیں۔
یاد رہے کہ شاہ رخ خان بیٹی کے ہمراہ امریکا پہنچے ہیں۔ اس سے پہلے اپریل 2012 میں بھی کچھ اسی طرح کا واقعہ پیش آیا تھا جب شاہ رخ کو نیویارک کے ہوائی اڈے پر دو سے تین گھنٹے کے لیے روک لیا گیا تھا جس کے بارے میں شاہ رخ کا کہنا تھا کہ انہیں ائرپورٹ پرروکےجانےکی کوئی وجہ نہیں تھی۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.