انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 اگست 2016 11:29

انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ) : انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس ڈیلرز نے بتایا کہ انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 104 روپے 69 پیسے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :