قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبد القوی اعانت جُرم میں نامزد۔ پولیس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 اگست 2016 11:37

قندیل بلوچ قتل کیس، مفتی عبد القوی اعانت جُرم میں نامزد۔ پولیس

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ) : پاکستان کی معروف و متنازعہ اداکارہ و ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس سے متعلق تاحال تفتیش جاری ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبد القوی کو اعانت جُرم میں نامزد کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ مفتی عبد القوی کو قندیل بلوچ کے والد کی درخواست میں نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی کے قصور وار یا بے گناہ ہونے کا فیصلہ تفتیش میں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :