ترکی چین کی مددسے تیسرا جوہری پلانٹ سے لگائے گا

جمعہ 12 اگست 2016 11:42

انقرہ۔ 12 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اگست۔2016ء) ترک وزیر توانائی و قدرتی وسائل برات البائراک نے کہا ہے کہ گزشتہ جون میں ترکی نے چین کے ساتھ تعاون کا سمجھوتہ کیا تھا جسے ترک اسمبلی سے بھی منظوری مل گئی ہے۔

(جاری ہے)

ترکی تیسری جوہری تنصیب کیلیے چین سے تعاون کر رہا ہے۔بتایا گیا ہے کہ چین کے تعاون سے یہ تنصیب اینے ادا میں قائم ہوگی جس کے لیے ترک ماہرین چین میں تربیت حاصل کریں گے۔

متعلقہ عنوان :