ایران میں پھانسیوں کا سلسلہ جاری، علماء اہل سنت سراپا احتجاج
جمعہ 12 اگست 2016 12:13
(جاری ہے)
کردستان انسانی حقوق نیٹ ورک کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ حسین عبد اللھی کو پھانسی دیے جانے پر روانسر شہر میں عوام میں حکومت کے خلاف سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔
قبل ازیں اس شہر میں پوسٹر تقسیم کئے گئے تھے جن میں ایرانی حکام کی طرف سے خبردار کیا گیا تھا کہ 33 سالہ کرد قیدی کی پھانسی پر کسی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آنا چاہیے۔ادھر ایران کے تین سرکردہ سنی علماء الشیخ عبدالحمید اسماعیل زئی، الشیخ حسن امینی اور محمد حسن کرکیج نے اپنے الگ الگ بیانات میں 2 اگست کو 25 سنی علماء اور کارکنوں کو پھانسی کے گھاٹ اتارے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔سنی علماء نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے نام اپنے مکتوب میں ان سے مطالبہ کیا ہے کہ انقلاب عدالتوں کی طرف سے سنائی گئی ظالمانہ سزاؤں پرعمل درآمد روکا جائے اور اہل سنت مسلک کے کارکنوں اور علماء کو دی گئی موت کی سزاوٴں پر نظر ثانی کی جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.