جرمنی میں نقاب پر پابندی کے لیے قانون سازی کا فیصلہ

جمعہ 12 اگست 2016 12:15

بر لن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اگست۔2016ء) فرانس کے بعد جرمنی میں بھی نقاب پر پابندی کے لیے قانون سازی کا فیصلہ ہوگیا ہے۔اور جرمنی میں نقاب پرپابندی کیلیے قانون سازی کی تیاری کرلی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جرمنی کے وزیرداخلہ اگلیبرس عام انتخابات سے پہلے نئے قوانین تجویز کریں گے، ہوائی اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر اہلکاروں کی تعداد کو بڑھایا جائے گا، جبکہ ویڈیو سرویلینس بھی کی جائے گی۔یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ جرمنی میں دوہری شہریت کے حوالے سے بعض سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے ،اور دوہری شہریت حاصل کرنیکاعمل سخت کیاجائیگا،اس سلسلے میں جرمن وزیرداخلہ کئی اہم قوانین سے متعلق تفصیلات بھی جلد پیش کریں گے۔

متعلقہ عنوان :