ہالی ووڈ فلم” دی سی آف ٹریز “ 26 اگست کو سنیماگھروں کی زینت بنے گی
جمعہ 12 اگست 2016 12:38
(جاری ہے)
زندگی کا خاتمہ کرنے کی ٹھان لیتا ہے پہنچ جاتا ہے جاپان کے جنگل جسے خودکشی کیلئے موزوں مقام دیا جاتا ہے قرار۔
یہاں ملاقات ہوتی ہے اس کی جاپانی باشندے تاکومی ناکامورا جو اسی کی طرح زندگی سے بے زار ہوکر پہنچتا ہے لیکن پھر دونوں نئی زندگی کی شروعات کا کرتے ہیں ارادہ۔ کیا دونوں درختوں کے اس گھنے سمندر سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوجائیں گے یا پھر بھٹکتے بھٹکتے موت کی وادی میں اتر جائیں گے۔ یہ تو چھبیس اگست کو فلم کی ریلیز پر ہی پتا چلے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.