شاہ رخ خان کو لاس اینجلس ائیر پورٹ پر روکنے کا معاملہ، امریکی سفیر نے معذرت کر لی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 12 اگست 2016 13:05
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2016ء ) : لاس اینجلس ائیر پورٹ پر بالی وڈ فلمسٹار شاہ رخ خان کو روکنے کے معاملے پر امریکی سفیر نے ان سے معذرت کر لی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق امریکی سفیر رچرڈ ورما نے بالی وڈ فلمسٹار شاہ رخ خان کو لاس اینجلس ائیر پورٹ پر روکنے کے معاملے پر معذرت کی۔ امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ اقدامات کیے جا رہے ہیں کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔ خیال رہے کہ آج صبح لاس اینجلس ائیر پورٹ پر لینڈ کرنے کے بعد بالی وڈ فلمسٹار کو لاس اینجلس ائیر پورٹ پر بیٹی سمیت روک لیا گیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تمام شہریوں کی صحت کی معیاری خدمات تک رسائی یقینی بنانا ہوگی، آصف علی زر داری
-
ایران اسرائیل تنازعہ: کشیدگی کون کم کرا سکتا ہے؟
-
ماحول دوست اور صاف توانائی کو نیشنل انرجی مکس کا بنیادی حصہ بنانے کی ضرورت ہے،آصف علی زر داری
-
تمام لوگوں اور صوبوں کے ساتھ قانون کے مطابق یکساں سلوک ہونا چاہیے، آصف زر داری
-
حکومت کاروباری ماحول سازگار بنانے کیلئے جامع اصلاحات کے عمل کو تیز کرے، صدر مملکت
-
ملک کو درپیش چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں ،آصف علی زر داری
-
فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں کے متعلق تحریری فیصلہ جاری
-
مس اور ڈس انفارمیشن دنیا بھر کا بڑا مسئلہ ،قانون سازی کرنے جارہے ہیں‘ شزہ فاطمہ خواجہ
-
بلاول بھٹو زرداری سے بشیر ریاض و دیگر کی ملاقات ، موجودہ صورتحال پر گفتگو
-
صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پرگیلریاں مہمانوں سے بھری رہیں
-
آصف علی زر داری کا خطاب ،اپوزیشن اور پیپلز پارٹی کے اراکین کے درمیان ہاتھا پائی ہوتے ہوئے رہ گئی
-
دہشتگردی سے قومی سلامتی ، علاقائی امن و خوشحالی کو خطرہ ، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع رکھتے ہیں، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.