مصری صحرائے سینا میں ایرانی اسلحہ داعش کو فروخت کرنے کا انکشاف
جمعہ 12 اگست 2016 13:22
(جاری ہے)
اسرائیلی جریدے ایک رپورٹ میں بتایا کہ مصری صوبے سیناء کے ایک عسکری کیمپ میں تربیت کے دوران داعش تنظیم کے جنگجووٴں کے قبضے میں ایرانی ساخت کا اسلحہ دیکھنے میں آیا۔
رپورٹ کے مطابق ایران مذکورہ دہشت گرد تنظیم کے جنگجووٴں کو متعدد قسم کا اسلحہ بالخصوص 50اے ایم فراہم کر رہا ہے۔جریدے نے بتایاکہ اسی نوعیت کا اسلحہ ایران نے حزب اللہ، شامی حکومت کی فوج اور غزہ میں اپنی حلیف فلسطینی تنظیموں کو بھی فراہم کیا۔دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ کے ایک ذمہ دار نے کہا کہ ان کے ملک کے صحراء سینا میں داعش کو اسلحہ فروخت کرنے کے حوالے سے دعوے مضحکہ خیز اور سراسر جھوٹ پر مبنی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل کا شام پرراکٹ حملہ،معمولی نقصان کی اطلاع
-
ساحل پرگم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
-
بھیڑوں میں آپس کی لڑائی روکنے کیلئے انوکھا طریقہ متعارف
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
امریکہ میں فائرنگ، 5 طلبا زخمی، ملزم فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.